قاسم وجوہات | محمد قاسم خواب


محمد قاسم كى سچائی کا ثبو ت ----

قاسم کہتے ہیں " وقت کے ساتھ ساتھ میں اپنے خوابوں کو سوشل میڈیا پر شير کرتا رہا ہوں " 
02/10/2015 کی ایک رات کو میں نے فیصلہ کیا کہ میں اپنے تمام سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس ختم کر دونگا اور یہ کام ہمیشہ کیلیے ترک کر دونگا 

پھر اسی رات محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے خواب میں تشریف لائے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " قاسم اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوا کرتے " وہ مدد کر رہا ہے اور تم اپنی منزل کے بہت قریب ہو " 
قاسم بس کچھ اور دیر صبر کرو اللہ تمہارے ساتھ ہے "

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز اور لہجہ بہت مایوس معلوم ہو رہا تھا وہ لہجہ ایسا تھا کہ اگر میں یہ کام کرنا روک دونگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب کچھ کھو دیں گے ۔ میں نے کبھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا مایوس نہ دیکھا تھا ۔ 

قاسم اور وہ لوگ جو قاسم کے ساتھ ہیں انھیں کوئی پرواہ نہیں اگر یہ دنیا انکے خلاف بھی ہو جائیں ۔ انھیں بس اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پرواہ کرتے ہیں اور جب وہ سنتے ہیں کہ انکے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی دکھ یا تکلیف میں ہیں تو اللہ کی قسم انکے ضمیر اس بات کو قبول نہیں کرتے کہ انکے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی تکلیف آئے ان کے دل روتے ہیں اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کو دوڑتے ہیں وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قیامت کے دن کھڑے ہونا چاہتے ہیں قاسم اور وہ لوگ جو قاسم کے ساتھ ہیں یہ بات جانتے ہیں کہ وہ کوئی خاص لیے لوگ نہیں ہیں وہ سب صرف اللہ کے دوست بنا چاہتے ہیں وہ دنیا سے زیادہ اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں

Komentar